بچوں میں آنکھوں کا انفیکشن اور احتیاطی تدابی( ڈاکٹر محمد سہیل حسین) - EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH EMEDIA PVT LTD. IS DELIVERING COMMON NEWS TO THE WORLD THROUGH IT'S REPORTERS , NEWS WHICH CONTAINS REALITY. TRUTH WHICH OTHERS NEVER COVER, PLEASE SHARE OUR CHANNEL AND MAKE IT SUBSCRIBED IN YOUR MOBILE TO GET UPDATED ON EVERY NEWS FROM EYLAAPH NEWS.

Eylaaph Breaking update

Post Top Ad

Post Top Ad

Weather

Translate

Wednesday, August 2, 2023

بچوں میں آنکھوں کا انفیکشن اور احتیاطی تدابی( ڈاکٹر محمد سہیل حسین)

بچوں میں آنکھوں کا انفیکشن اور احتیاطی تدابیر
 ڈاکٹر محمد سہیل حسین 
بیدر: 2 اگست(ایلاف میڈیا)آنکھو کے انفیکشن کے معاملات ضلع بیدر میں کچھ دنوں سے بڑھ رہے ہیں۔ بیدر ضلع بلکہ ریاست کے کئی علاقوں میں بھی یہ انفیکشن پھیلنے کی اطلاعات مل رہی ہیں یہ انکھ کا انفیکشن خاص کر ایڈ مینو وائرس نامی وائرس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اور بعض اوقات بیکٹیریل انفیکشن سے ہوتا ہے۔ خاص کر یہ انفیکشن کی بیماری موسم برسات میں پھیلتی ہے۔اس انفیکشن کی کچھ علامتیں جیسے کے آنکھوں کا لال ہونا آنکھ سے پانی بہنا آنکھوں میں جلن ہونا آنکھوں میں درد اور سوجن انا خارش ہونا آنکھیں چپک جانا۔ یہ انفیکشن کی بیماری ایک دوسرے میں وائرل ہوتی جو کہ ایک معمول کے مطابق ہے۔ اس کے لئے احتیاطی طور پر ایک دوسرے سے دو تین فٹ کی دوری رکھنا ضروری ہے۔ یہ انفیکشن خاص کر چھوٹے بچے اسکولوں اور کالجوں کے بچوں میں ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ فیملی ویلفیئر و ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہیلتھ سینٹرس اور تعلقہ لیولز پر اس انفیکشن کے بارے میں بیداری پیدا کی جارہی ہے۔اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔ احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عام لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس انفیکشن سے نہ گھبرائیں اور اگر کسی میں کوئی اس انفیکشن کی علامات محسوس ہو تو قریبی پرائمری ہیلتھ سینٹر تعلقہ سرکاری اسپتال اورڈسٹرکٹ سرکاری اسپتال سے رجوع ہو کر علاج کروائیں۔

No comments:

Post Top Ad