وزیر اعلیٰ سدرامیا کا 76ویں جنم دن پر 76 کلو کا کیک کاٹا گیا - EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH EMEDIA PVT LTD. IS DELIVERING COMMON NEWS TO THE WORLD THROUGH IT'S REPORTERS , NEWS WHICH CONTAINS REALITY. TRUTH WHICH OTHERS NEVER COVER, PLEASE SHARE OUR CHANNEL AND MAKE IT SUBSCRIBED IN YOUR MOBILE TO GET UPDATED ON EVERY NEWS FROM EYLAAPH NEWS.

Eylaaph Breaking update

Post Top Ad

Post Top Ad

Weather

Translate

Friday, August 4, 2023

وزیر اعلیٰ سدرامیا کا 76ویں جنم دن پر 76 کلو کا کیک کاٹا گیا

وزیر اعلیٰ سدرامیا کا 76ویں جنم دن پر 76 کلو کا کیک کاٹا گیا 
ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا کا 76واں جنم دن بیدر کے بوماگونڈیشور سرکل میں 76 کلو کا کیک کاٹ کر بڑے پیمانے پر جشن منایا گیا۔
بیدر:4 اگست(ایلاف میڈیا) ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی 76 ویں سالگرہ 3 اگست کو بوما گوندیشور سرکل بیدر میں 76 کلو کا کیک کاٹ کر سالگرہ کا جشن منایا گیا۔
 کانگریس قائدین امروت راؤ چمکوڈے اور ملیکارجن برادر کی قیادت میں سالگرہ منایا گیا 
 وزراء، پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو کیک کھلائے گئے اور جشن منایا گیا۔
میونسپل ایڈمنسٹریشن اور حج کے وزیر رحیم خان، سابق ایم پی نرسنگ راؤ سوریاونشی، کانگریس ضلع یونٹ کے صدر بسواراج جابشیٹی، جنرل سکریٹریز دتاتری مولے، آنند دیوپا، لیڈر دشرتھ ڈوڈی، شنکر ڈوڈی، گووردھن راٹھوڑ، ارشاد علی پہلوان، احسان کمال پرویز
،انیل کمار، سنیل کمار،اور کانگریس پارٹی کے کارکنان بھی موجود تھے۔

No comments:

Post Top Ad