بیدر: رمضان المبارک اور ہولی کا تہوار روایتی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا - EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH EMEDIA PVT LTD. IS DELIVERING COMMON NEWS TO THE WORLD THROUGH IT'S REPORTERS , NEWS WHICH CONTAINS REALITY. TRUTH WHICH OTHERS NEVER COVER, PLEASE SHARE OUR CHANNEL AND MAKE IT SUBSCRIBED IN YOUR MOBILE TO GET UPDATED ON EVERY NEWS FROM EYLAAPH NEWS.

Eylaaph Breaking update

Post Top Ad

Post Top Ad

Weather

Translate

Friday, March 14, 2025

بیدر: رمضان المبارک اور ہولی کا تہوار روایتی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا

بیدر: رمضان المبارک اور ہولی کا تہوار روایتی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا

بیدر،کرناٹک 14مارچ 2025: ضلع بیدر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران بروز جمعہ ہولی کا تہوار روایتی جوش و خروش اور بھائی چارے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ہندو اور مسلمان دونوں برادریوں کے افراد نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پولیس کی جانب سے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ ضلعی انتظامیہ نے بھی تہوار کو کامیابی سے منعقد کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔ شہریوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ دونوں مذاہب کے پیروکار ایک ساتھ مل کر تہوار مناتے ہیں، جو کہ بیدر کی روایتی یکجہتی کی علامت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ روایات مستقبل میں بھی ہمشہ برقرار رہیں گی۔ 

No comments:

Post Top Ad