سابق ایم ایل سی قاضی ارشد علی نہیں رہے - EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH E MEDIA

EYLAAPH EMEDIA PVT LTD. IS DELIVERING COMMON NEWS TO THE WORLD THROUGH IT'S REPORTERS , NEWS WHICH CONTAINS REALITY. TRUTH WHICH OTHERS NEVER COVER, PLEASE SHARE OUR CHANNEL AND MAKE IT SUBSCRIBED IN YOUR MOBILE TO GET UPDATED ON EVERY NEWS FROM EYLAAPH NEWS.

Eylaaph Breaking update

Post Top Ad

Post Top Ad

Weather

Translate

Tuesday, March 4, 2025

سابق ایم ایل سی قاضی ارشد علی نہیں رہے

 بیدر کے سابق ایم ایل سی قاضی ارشد علی نہیں رہے۔
کرناٹک بیدر: قانون ساز کونسل کے سابق رکن قاضی ارشد علی 75 سال کا پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ بیدر شہر کی جامع مسجد میں بروز منگل 4 مارچ 2025 دوپہر 1.30 بجے ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ بعد ازاں تدفین تعلقہ بھالکی کے قبرستان میں کی جائے گی۔
مرحوم روزنامہ بیدر کی آواز ہندی اور روزنامچہ سرخ زمین اردو کے ایڈیٹر تھے، اور انہوں نے مختلف عہدوں پر کام کیا تھا، جس میں قانون ساز کونسل کے رکن، بیدر اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین، اور کانگریس ضلع یونٹ کے صدر کے طور پر فرائض انجام دیے ہیں انہوں نے ضلع بیدرکی ترقی کے لئے نمایاں کردار ادا کیاہے۔
قاضی ارشد علی کے انتقال پر ضلع کے سیاسی معززین اور صحافیوں سمیت کئی لوگوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

No comments:

Post Top Ad